Funny Poetry in Urdu

Urdu funny poetry
کنوارہ
تقدیر ہے مگر قسمت نہیں کھلتی
 تاج محل بنانا چاہتا ہو ں ممتازمگر نہیں ملتی

عاشق
تقدیر ہے مگر قسمت نہیں کھلتی
ممتاز مل گئی پر شادی نہیں کرتی

شادی شدہ
تقدیر ہے مگر قسمت نہیں کھلتی
تاج محل بنانا چاہتا ہو ممتاز مگر نہیں مرتی

Post a Comment

0 Comments